اِسمِ مُؤنّث
وہ روئی جو اک کے ڈوڈوں میں سے نِکلتی ہے۔ یہ کاتنے کے کام کی تو نہیں ہوتی مگر نہایت مُلائم اور تکیوں مین بھرنے کے گوں کی ہوتی ہے۔ بُہت بوڑھی عورت کو بھی کہتے ہیں۔
Menu
آک کی بڑھیا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!