یہ ایک استفہامیہ جُملہ ہے جب کوئی شخص اپنے رو برو کی چیز کو نہیں دیکھتا اور اِدھر اُدھر تلاش کرتا ہے تو اُس سے یہ جملہ کہتے ہیں۔ کہ تیری آنکھ چرنے گئی ہے جو سامنے کی چیز دِکھائی نہیں دیتی۔
Menu
آنکھیں چرنے گئیں ہیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!