فِعل مُتعدّی
نظروں میں رکھنا۔ حفاظت مٰن رکھنا۔ آنکھوں سے اوجھل نہ ہونے دینا۔ پیار سے رکھنا۔ ناز و لاڈ میں پالنا۔ خیال میں رکھنا۔
آنکھوں میں رکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!