نِدا
جب کوئی شخص کِسی چیز کو ٹوکتا ہے تو عورتیإ اس خیال سے کہ یہ چیز ٹوک میں نہ آ جائے اس کلمہ کو کہتی ہیں ۔ مُراداً چشمِ بددور۔ نظر نہ لگے۔۔۔ کُچھ نہیں۔ بالکل نہیں۔
آنکھوں میں خاک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال