فِعل لازِم
آنکھ مِیچ لینا۔ سو جانا۔ بے خبر ہو جانا۔ آنکھ پھیر لینا۔ غافل ہو جانا۔ مر جانا۔ دُنیا سے گُزر جانا۔ بیوفا ہو جانا۔ عہد و پیمان سے پھر جانا۔
آنکھ بند کر لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!