فِعل مُتعدّی
مسلمان عورتوں میں ایک رسم ہے کہ جس وقت دولھا عقد بنّدھنے کے بعد دُلہن کے گھر میں رَیت رسم ادا کرنے جاتا ہے تو اُس کی بہنیں دروازے سے اپنے بھائی کے سر پر آنّچل ڈال کر مقام صدر تک لے جاتی ہیں اور آنچل ڈالے کا نیگ اُس کو دیا جاتا ہے
آنچل ڈالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!