فِعل لازِم
مہمان عورت کیاگوائی کرنی۔ جو عورت مہمان آئے اس کا استقبال کرنا اور اس کے دوپٹّہ کا کِنارہ تعظیماً چُھونا،۔ قدم لینا۔ پاؤں پڑنا۔ دُولھا کو دُلہن کی ماں کے دوپٹہ سے ہاتھ پوچھنا۔
آنچل لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال