مُحاورہ
بھوک کے مارے خاتمہ ہونے لگا۔ فاتحہ پرھنے کی نوبت آ گئی۔ نہایت بھوک لگ رہی ہے۔ بھوک کا غلبہ۔
آنتیں قل ہواللہ پڑھنے لگیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!