فِعل لازِم
ایک بیماری ہے جس میں آنت فوطوں میں اُتر آتی ہے۔ اور اُس سے آدمی کے خُصیوں میں بڑا درد ہوتا ہے۔ اسے عربی میں فَتق اور فارسی میں بادخایہ کہتے ہیں۔
آنت اترنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال