نِدا
لُغوی معنی ہیں اے خُدا بچا اور محفوظ رکھ۔ ایک کلمہ ہے جو اجابتِ دُعا کے واسطے استعمال کیا جاتا ہے۔ ۔ اِلٓہی دُعا قبول کر۔ اِیسا ہی ہو۔ خُدا یُوں ہی کرے۔ خُدا قبول کرے۔
آمین
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!