فِعل لازِم
اَیسی حرکت کرنی جِس سے اُلٹی اپنی بیہودگی ظاہر ہو۔ اپنی آپ نادان بننا۔ بیہودہ اور بیفائیدہ کام کرنا۔ ایسا کام جس میں ندامت اُٹھانی پڑے۔ حماقت کرنا۔ بیوقوفی کرنا۔
آسمان پر تھوکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال