فِعل مُتعدّی
آسمان مین پیوند لگانا۔ جہاں کوئین نہ پُہنچے وہاں پُہنچنا۔ آسمان مین چھید کرنا بھی کہتے ہیں۔ عیاری کرنا۔ چالاکی کرنا۔ کمال فریبی ہونا۔ کُٹناپا کرنا۔ کُنٹیوں کے سے کام کرنا۔
آسمان میں تھگلی لگانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال