فِعل لازِم
آسمان دیکھنا۔ اآرنے کا اِرادہ کرنا۔ مُرغ کا مستانا تیّار ہونا۔ کُشتی چاہنا۔ جھڑپ چاہنا۔ لڑنے کے قابل ہونا۔ جب مُرغ زور میں بھر جاتا ہے اور لڑنے پر مُستعد ہو کر اپنی قوت کے غرور سے مغرورانہ آسمان کی طرف دیکھتا ہے تو اسے آسمان جھانکنا کہتے ہیں۔
آسمان جھانکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!