اِسمِ مُزکّز
کروت۔ منشار۔ ایک لکڑی چِیرنے کا اوزار جو بڑھیوں کے پاس ہوتا ہے۔۔؎
صِفت
آراستہ کرنا۔ زینت بخشنا۔ رونق افزا۔ بناؤ سنّگار کرنا۔ ترتیب دینا۔ ۔ مُرتب کرنے والا۔ باقاعدہ لگانے والا۔ ۔۔ بزم آرا۔ خُود آرا۔ صف آرا۔۔؎

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!