جُملہ
جب کِسی کے بُلانے کی نِسبت بے پرواہی اور بے غرضی ظاہر کی جاتی ہے تو یہ جُملہ زبان پر لاتی ہیں یعنی اِختیار ہے چاہے آؤ اور چاہے جاؤ۔۔
آتے آؤ جاتے جاؤ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال