منجموں نے آسمان کے بارہ بُرجوں کو ان کے خواص کے موافق اربعہ عناصر پر تقسیم کیا ہے۔ چُناچہ ہر ایک عنصر کے تین تین بُرج ہیں۔ جن میں یہ آتشی ہیں۔ حمل۔ اسد۔ قوس۔ یعنی۔ ہیکھ۔ سنگہ۔ دھن۔۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔