اِسمِ مُذکّر
ایک خاص قِسم کا محدب شِیشہ بنایا جاتا ہے جِسی آفتاب کے مُقابل رکھنے سے سورج کی کِرنیں اُس میں اکٹھی ہو کے آگ کا حُکم پیدا کرتی ہیں۔ اگر کپڑا یا روئی اس کے سامنے رکھی جاتے اور اس پر اس کا عکس پڑتا رہے تو فوراً جَل اُٹھتی ہے۔۔
آتشی آئینہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!