اِسمِ مُؤنّث
وُہ کِھلونے جو بارود گنّدھک شورہ پڑتال لوچون وغیرہ بھک سے اُڑ جانے والے مادہ کی چِیزوں سے بنائے جاتے ہیں۔ اور جب ان میں آگ دیتے ہیں تو طرح طرح کے پھول جھڑتے ہیں اور مُختلف آوازیں بھی نِکلتیں ہیں۔ جیسے انار۔ مہتابی۔ گولا۔ وغیرہ۔۔
آتشبازی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال