اِسمِ مُذکّر
قاعدۂ جعفر سے ابجد کے سات سات حرف اُن کی کاصیّت کی مُناسبت سے سبعہ سیّارہ اور اربعہ عناصر پر تقسیم کِیے گئے ہیں ۔ چُنانچہ اُن میں سے یہ سات حرف آبی ہیں ۔ ج۔ ز ۔ ک ۔ س ۔ ق ۔ ث ۔ ظ۔:۔
آبی حرف
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال