اِسمِ مُذکّر
۔۱۔ چھالا ۔ پھپولا۔ بتخالا۔۔(کِسی چیز کی رگڑ یا تیز چلنے یا سوزش وغیرہ سے جو بُخارات پیدا ہو کر کھال کے اندر اکٹھے ہو جاتے ہیں اور اُن سے پانی بن کر حباب یا بُلبُلے کی شکل بن جاتی ہے اُسے اَبلَہ کہتے ہیں)۔۔ ۲۔ دانۂ چیچک ۔ چیچک کا بڑا پَھلکا ۔ پُھنسی:۔
آبلہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!