صیغۂ امر جمع حاضر
۱۔ کلمۂ دُعائِیہ ۔ جِتے رہو ۔ خُوش رہو ۔ بنے رہو ۔ سلامت رہو ۔ عیش و آرام سے رہو ۔ امن سے رہو :۔
آباد رہو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!