اِسمِ مُذکّر
۱۔ نمک مِرچ کا ٹھیک ہونا ۔ مصالح کا اندازہ ۔ ذائقہ ۔ سُواد ۔ (ذرا اس سالن کے آب و نمک کو بھی ملاخطہ فرمائیے)۔۔ ۲۔ انکمارًا کھانا ۔ طعام ۔ ماحضر۔ دال دلیا۔:۔
آب و نمک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!