مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

آب زلال

معنیٰ / مطلب / مفہوم

اردو لغت

اِسمِ مُذکّر
مدالقاموس میں مادّہ زُلال کا زلّ قرار دیا ہے۔۔(فرہنگ نویسیوں نے لِکھا ہے کہ زُلال ایک کِرے کا نام ہے۔ جو برف میں پیدا پوتا پے اور مِقدار میں وہ اُنگلی سے زِیادہ نہیں ہوتا۔ یہ کیڑا بہت کم چلتا ہے ور کم حرکت کرتا ہے۔ چونکہ عرب میں پانی کا کال ہے اس کے سبب سے اکثر عرب میں جب اِن کے ہاتھ یہ کیڑا لگتا ہے تو اس کو نچوڑ کر حلق سے اُتار جاتے ہیں اور بڑی تعریف کرتے ہیں کہ اس بہتر کِسی پانی میں یہ خُنکی اور شیرینی نہیں پائی جاتی۔ مجازًا ہر ایک ٹھنڈے اور میٹھے پانی پر اس اطلاق ہوتا ہے۔ جناب لین صاحب مؤلف مدالقاموس نے لِکھا ہے کہ زلال ایک چھوٹے سے خاص جانور کا نام ہے جِسکی رنّگت سفید ہوتی ہے۔ جب وہ مر جاتا ہے تو اُسے پانی میں ڈال دیتے ہیں اور اس کی تاثیر سے پانی ٹھنڈا ہوجاتا ہے۔ یہی مصنّف ارسطو کے حوالے سے ہمارے اس بیان کی بھی تصدیق کرتا ہے جو ہم نے اُوپر لِکھا ہے کہ اُس کا ایک اُنگلی کے برابر قد ہوتا ہے۔ اور اُس کے جِسم پر زرد زرد دھبّے ہوتے ہیں)۔۔ ۱۔ صاف اور شفاف پانی۔ نِر ملجل۔ نِتھرا ہؤا پانی۔ نسوکھ پانی۔ نِسوت پانی۔ کِسی دوائی کا عرق جو صِرف نِتھارا جاوے۔۔ ۲۔ نہایت میٹھا اور شیریں پانی۔ ٹھنّڈا پانی۔ خُوشگوار پانی۔ صِحّت بخش پانی۔۔

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

ویفر

قسم اتارنا

اوڑا پڑنا

منبع

سوڑبا سوہڑ

ننگا دھڑنگا

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔