اِسمِ مُؤنّث
۔ (آب + دست) فارسی لُغات والوں نے مُنہ ہاتھ دھونے اور وضُو کرنے کے پانی کو لِکھا ہے۔ اور مجازًا وضُو اور استنجے پر بھی اطلاق کیا ہے۔ اِس کی اضافت کثرتِ استعمال سے اُر گئی ۔ اُردُو میں صرف طہارت ، اِستنجے اور پاکی کے مونے میں بولتے ہیں۔۔