مصطلحاتِ عروض
اردو عروض
اصطلاحات
اردو عروضی لغت
علمِ عروض میں استعمال ہونے والے الفاظ و تراکیب اور اصطلاحات مع معانی و امثلہ۔
مصطلحاتِ عروض اردو زبان میں اپنی نوعیت کی پہلی عروضی لغت ہے جس کے توسط سے آپ علمِ عروض میں مستعمل کسی بھی اصطلاح کا مطلب، معنیٰ، تعریف یا مفہوم آسان لفظوں میں معلوم کر سکتے ہیں۔ توضیح و تشریح کی غرض سے جہاں جہاں ممکن ہو سکا ہے مثالوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ مزید برآں، ہر عروضی اصطلاح کا درست تلفظ اور اشتقاق (یعنی وہ لفظ دراصل کس زبان سے تعلق رکھتا ہے) بھی دلچسپی رکھنے والوں کی سہولت کے لیے درج کر دیا گیا ہے۔
فہرستِ مطالب
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے عروض فہم۔
مصطلحاتِ عروض
علمِ عروض اور متعلقہ مباحث میں استعمال ہونے والے الفاظ و تراکیب مع معانی و مطالب، مترادفات و متبادلات اور امثال و نظائر۔