Skip to content
  • قرارداد
  • تشہیر
  • راحیلؔ
  • ضوابط
  • رابطہ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • راحیلؔ
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
لغت
ادب
لہجہ
عروض
نثر
شاعری
اقوال
امثال
محاورات
املا
معاصرین
لغت

فرہنگِ آصفیہ

اردو لغت

اردو زبان کی پہلی مکمل اور جامع لغت۔ تلاش کی سہولت کے ساتھ!

  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

جھنجھنا

دربہشت

پاؤں سمیٹنا

والاشان

گھرکی دینا

ذکر

ادب

ادبِ عالیہ

کلاسیکی ادب

اردو زبان کی شاہکار کتب۔ ٹائپ شدہ۔ مکمل یونیکوڈ (Unicode) متن کے ساتھ۔

  • تعارف
  • کتب
  • موضوعات
  • مصنفین
  • شمولیت
  • تعارف
  • کتب
  • موضوعات
  • مصنفین
  • شمولیت
اردو کی کہانی

اردو کی کہانی

مینا بازار

مینا بازار

حیاتِ ماہ لقا

حیاتِ ماہ لقا

لہجہ

لہجہ

صوتی ادب

اردو شعر و ادب کے منتخب شہ پارے۔ راحیلؔ فاروق کی آواز میں!

  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
جو ہو سکتا ہے اس سے وہ کسی سے ہو نہیں سکتا

جو ہو سکتا ہے اس سے وہ کسی سے ہو نہیں سکتا

عروض

اردو عروض

راحیلؔ فاروق

اردو شاعری کے اوزان و بحور کا فن۔ تقطیع، زحافات، قوافی اور بلاغت کے مفید مباحث کے ساتھ!

  • تعارف
  • فہرست
  • ابواب
  • مصطلحات
  • تعارف
  • فہرست
  • ابواب
  • مصطلحات

مصطلحات

اردو زبان میں علمِ عروض اور متعلقہ مباحث کی پہلی آن لائن لغت۔ عروضی اصطلاحات کے معانی، تلفظ اور مثالیں۔

محاورے، روزمرہ، تلمیح اور ضرب المثل (کہاوت) کے معانی اور فرق

الفاظ کے حرفِ اول اور حرفِ آخر کی کیفیت

دو حرفی الفاظ

اردو بول چال کے پیمانے اور عروض سے ان کا تعلق

مصطلحاتِ عروض
نثر

اردو نثر

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ ادبی، معاشرتی، فکری اور مذہبی موضوعات پر اظہارِ خیال۔

  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے
  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے

کیفیات

چھوٹی چھوٹی باتیں۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!

پاسِ ذاتیات

سنبھل کے

سیدھا سادا سارا سودا

بابرؔ بہ عیش کوش

کیفیات
شاعری

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی اردو شاعری۔

  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے
  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے

عشق اگر بار بار ہو جائے

دل کے دشمن پیار کی پینگیں بڑھانے آ گئے

زار

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کا پہلا اور تاحال آخری مجموعۂ کلام۔

  • تعارف
  • فہرست
  • پیش لفظ
  • پی ڈی ایف
  • تعارف
  • فہرست
  • پیش لفظ
  • پی ڈی ایف

بت پرستوں میں خدا مستی ہے

سبقِ اولیں نہیں بھولا

اقوال

اردو اقوالِ زریں

سنہری باتیں

حکمت و دانائی کے بیش قیمت موتی جنھیں دنیا بھر کی زبانوں سے منتخب کر کے ہم نے اردو میں پیش کیا ہے۔ عظیم اور مشہور شخصیات کی سنہری باتیں!

  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

جب لوگ تجھے برا کہیں تو ایسے جی کہ کوئی ان پر یقین نہ کرے۔

افلاطون
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

عظیم روحوں نے ہمیشہ اوسط دماغوں کی جانب سے متشددانہ مخالفت کا سامنا کیا ہے۔

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
امثال

ضرب الامثال

راحیلؔ فاروق

لوک دانش کے شاہکار جملے، مصرعے اور اشعار۔ اردو میں رائج مشہور کہاوتیں!

  • تعارف
  • فہرست
  • زبان
  • زمرہ
  • تعارف
  • فہرست
  • زبان
  • زمرہ

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

سانچ کو آنچ نہیں

اندھیر نگری چوپٹ راجا

الاقارب کالعقارب

محاورات

اردو محاورات

عشرت جہاں ہاشمی

اردو محاوروں کا دلکش گلدستہ۔ زبان، ادب اور تہذیب کے طلبہ کے لیے ایک مفید دستاویز!

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ محترمہ عشرت جہاں ہاشمی کی وقیع کتاب کے مندرجات جو اردو گاہ پر مراسلہ وار پیش کیے گئے ہیں۔

  • تعارف
  • فہرست
  • مقدمہ
  • اہمیت
  • ادب
  • مراجع
  • تعارف
  • فہرست
  • مقدمہ
  • اہمیت
  • ادب
  • مراجع
املا

اردو املا

اردو کے رسمِ خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے کا نام اِملا ہے۔

– رشید حسن خان

املا نامہ

گوپی چند نارنگ

اردو لکھنے کا منشور۔ املا کے قواعد اور اصولوں کی مستند ترین دستاویز!

  • املا
  • املا نامہ
  • مقدمہ
  • ابواب
  • املا
  • املا نامہ
  • مقدمہ
  • ابواب
معاصرین

معاصرین

اردو گاہ

عصرِ حاضر کے ادیبوں کی منتخب نگارشات۔

  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت
  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت

چاند ہر رات محبت سے اُسے دیکھتا ہے

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل
  • عروض
  • فہرست
  • ابواب
    • مبادیات
    • اصول
    • بحور
    • تقطیع
    • زحافات
    • قوافی
    • بلاغت
    • متفرقات
  • مصطلحات
Menu
  • عروض
  • فہرست
  • ابواب
    • مبادیات
    • اصول
    • بحور
    • تقطیع
    • زحافات
    • قوافی
    • بلاغت
    • متفرقات
  • مصطلحات

چہار حرفی الفاظ

مبادیات

23 دسمبر 2018ء

چہار حرفی الفاظ کی کئی صورتیں ہو سکتی ہیں۔

پہلی صورت

پہلی وہ صورت ہے جس میں پہلے دو حروف متحرک ہوں گے اور اگلے دو ساکن۔ آپ کو پتا ہے کہ پہلے ساکن کو ہم مجزوم اور دوسرے کو موقوف کہتے ہیں تو یہ بات یوں بھی کہی جا سکتی ہے کہ آج کے الفاظ دو متحرک، ایک مجزوم اور ایک موقوف حرف پر مشتمل ہوں گے۔

ان کا پیمانہ فَعُول ہے۔ فعول میں بھی چار حروف ہیں۔ پہلے پر زبر، دوسرے پر پیش اور اگلے دو پر کوئی حرکت نہیں۔

فعول کے وزن پر آنے والے الفاظ کی مثالیں دیکھیے:

کلام، غریب، دلیر، حضور، نقاب، مریض، دکان، عروض، قمیص، جہاز وغیرہ۔

دوسری صورت

چہار حرفی الفاظ کی دوسری صورت وہ ہو سکتی ہے جس میں دوسرا حرف ساکن اور تیسرا متحرک ہو۔ یہ تو آپ کو یاد ہی ہو گا کہ پہلا حرف ہمیشہ متحرک ہوتا ہے اور آخری ہمیشہ ساکن۔

اس صورت کا پیمانہ یا وزن فِعلُن مقرر کیا گیا ہے۔ فعلن کے وزن پر آنے والے الفاظ کی مثالیں دیکھیے:

جانا، روتے، صفدر، ساحل، تیرا، مجمع، باہو، خوشبو وغیرہ۔

آپ نے دو حرفی الفاظ کا سبق سیکھا تھا۔ چہار حرفی الفاظ کی یہ قسم درحقیقت ان کی تکرار کی ہے۔ ہم نے سیکھا تھا کہ دو حرفی الفاظ جیسے چل، سن، لے وغیرہ ہمیشہ اردو میں پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن رکھتے ہیں اور ان کا وزن فع ہوتا ہے۔ اگر فع کی دو مرتبہ تکرار کر دی جائے تو یہ چہار حرفی وزن فعلن بن جاتا ہے۔

چل چل، کھا لے، پی جا، ٹھک ٹھک وغیرہ۔

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے عروض فہم۔

Prevپچھلی نگارشسہ حرفی الفاظ
اگلی نگارشالف اور اس کی قسمیںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو عروض

علمِ عروض کے اسباق و دروس۔ اردو شعری روایت کے تناظر میں بحور، زحافات، تقطیع، قافیہ اور بلاغت کے مباحث!

آپ کے لیے

تنافر کی تعریف، اقسام اور جواز

اردو عروض
  • بلاغت
  • 18 ستمبر 2019ء

پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

اردو عروض
  • متفرقات
  • 7 نومبر 2019ء

پند نامۂِ داغؔ دہلوی

اردو عروض
  • اصول
  • 19 اگست 2019ء

عروض کا روایتی اور ہجائی نظام

اردو عروض
  • تقطیع
  • 1 جنوری 2020ء

تشدید، غنہ اور مخلوط حروف

اردو عروض
  • اصول
  • 16 دسمبر 2018ء

اصطلاحات

مصطلح

مصطلحاتِ عروض
  • عربی
  • اسمِ صفت

متحرک

مصطلحاتِ عروض
  • عربی
  • اسمِ صفت

موزوں

مصطلحاتِ عروض
  • عربی
  • اسمِ صفت

رکن

مصطلحاتِ عروض
  • عربی
  • اسمِ مذکر
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔