دریافت کیا ہے کہ کچھ ایجاد کیا ہے
جس نے بھی کیا ایک سبق یاد کیا ہے
شاگرد اگر کچھ ہے تو استاد کا ہے فیض
استاد نے شاگرد کو استاد کیا ہے
دریافت کیا ہے کہ کچھ ایجاد کیا ہے
جس نے بھی کیا ایک سبق یاد کیا ہے
شاگرد اگر کچھ ہے تو استاد کا ہے فیض
استاد نے شاگرد کو استاد کیا ہے
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!