عید الضحیٰ انھی کی ہے جو بندگانِ شوق
سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر سکیں
مرنا تو سب کو ہے مگر اے کاش ہم کبھی
ایسے جئیں کہ اس کے اشارے پہ مر سکیں
عید الضحیٰ انھی کی ہے جو بندگانِ شوق
سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر سکیں
مرنا تو سب کو ہے مگر اے کاش ہم کبھی
ایسے جئیں کہ اس کے اشارے پہ مر سکیں
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!