(ماں جی کے انتقال کے بعد عید الاضحیٰ کے موقع پر)
ترتیب روز و شب کی بدل کر سی رہ گئی
ذی الحجہ اس طرح ہے محرم ہو جس طرح
شاید برس لگیں گے مگر سیکھ جاؤں گا
ماں کے بغیر عید مناتے ہیں کس طرح
(ماں جی کے انتقال کے بعد عید الاضحیٰ کے موقع پر)
ترتیب روز و شب کی بدل کر سی رہ گئی
ذی الحجہ اس طرح ہے محرم ہو جس طرح
شاید برس لگیں گے مگر سیکھ جاؤں گا
ماں کے بغیر عید مناتے ہیں کس طرح
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!