اس وطن کو خدا سدا رکھے
کس سلیقے سے کام چلتا ہے
لوگ خود معدنی ذخائر ہیں
تیل ملتا نہیں نکلتا ہے
اس وطن کو خدا سدا رکھے
کس سلیقے سے کام چلتا ہے
لوگ خود معدنی ذخائر ہیں
تیل ملتا نہیں نکلتا ہے
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!