دینِ ابراہیمی کا جپتے جاپ
بیٹھے ہیں مسجدوں میں آزر کے بھی باپ
مارے ہوئے خود پرستیوں کے یہ لوگ
اپنے بت ساز و بت پرست و بت آپ
۷ جنوری، ۲۰۱۹ء
دینِ ابراہیمی کا جپتے جاپ
بیٹھے ہیں مسجدوں میں آزر کے بھی باپ
مارے ہوئے خود پرستیوں کے یہ لوگ
اپنے بت ساز و بت پرست و بت آپ
۷ جنوری، ۲۰۱۹ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!