ملتا نہیں اس درد کا چارہ ساقی
ہوتا نہیں اس غم سے کنارہ ساقی
گردش میں بھی ہوں آگ میں جلتا بھی ہوں
میں چاند نہ سورج نہ ستارہ ساقی
۲۱ اکتوبر، ۲۰۱۸ء
ملتا نہیں اس درد کا چارہ ساقی
ہوتا نہیں اس غم سے کنارہ ساقی
گردش میں بھی ہوں آگ میں جلتا بھی ہوں
میں چاند نہ سورج نہ ستارہ ساقی
۲۱ اکتوبر، ۲۰۱۸ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!