نیکی کر نیکی کا پتا ہو کہ نہ ہو
سر ٹیک تو دے سجدہ روا ہو کہ نہ ہو
کرنی ہی غلامی ہے تو بسم اللہ
مُلّا تو ہے مسجد میں خدا ہو کہ نہ ہو
۸ ستمبر ۲۰۱۸ء
نیکی کر نیکی کا پتا ہو کہ نہ ہو
سر ٹیک تو دے سجدہ روا ہو کہ نہ ہو
کرنی ہی غلامی ہے تو بسم اللہ
مُلّا تو ہے مسجد میں خدا ہو کہ نہ ہو
۸ ستمبر ۲۰۱۸ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!