اکیلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
اکیلا شعر فرد کہلاتا ہے۔ اس سے مراد وہ شعر ہے جو کسی غزل یا نظم کا حصہ نہ ہو۔ اس کی جمع فردیات ہے۔
اکیلا شعر فرد کہلاتا ہے۔ اس سے مراد وہ شعر ہے جو کسی غزل یا نظم کا حصہ نہ ہو۔ اس کی جمع فردیات ہے۔
غزل کا سب سے اچھا یا بہترین شعر بیت الغزل کہلاتا ہے۔
مطلع غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔ اس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ اگر پہلے شعر کے دونوں مصرعوں میں قافیہ اور ردیف نہ پائے جائین تو وہ مطلع نہیں کہلا سکتا۔ پھر اسے سادہ طور پر پہلا شعر ہی کہا جائے گا۔