شاعر کا قلمی نام کیا کہلاتا ہے؟ شاعر کا قلمی نام تخلص کہلاتا ہے۔ مثلاً شیخ محمد ابراہیم ایک شاعر تھے۔ ان کا قلمی نام یعنی تخلص ذوقؔ تھا۔