Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

مقصد

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

بیکار لوگ کھانے پینے کے لیے جیتے ہیں۔ کام کے لوگ جینے کے لیے کھاتے پیتے ہیں۔

سقراط
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اگر تم نہیں جانتے کہ تمھیں کس ساحل کا رخ کرنا ہے تو کوئی بھی ہوا تمھارے لیے موافق نہیں۔

سنیکا
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

دوست پیدا ہوتے ہیں، بنائے نہیں جاتے۔

ہنری بی ایڈمز
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

خاموشی ایک سچی دوست ہے جو کبھی دھوکا نہیں دیتی۔

کنفیوشس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ماضی میں مت جیو، مستقبل کے خواب مت دیکھو، اپنے دماغ کو موجودہ لمحے پر مرکوز رکھو۔

مہاتما بدھ
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

احمقوں کو ان زنجیروں سے چھڑانا مشکل ہے جن کا وہ احترام کرتے ہوں۔

والٹیئر
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ہر کوئی مر جاتا ہے۔ لیکن ہر کوئی درحقیقت جیتا نہیں۔

ولیم والس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔