Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

مثبت سوچ

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

کامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اس پر اچھالتے ہیں۔

ڈیوڈ برنکلی
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ذہن سب کچھ ہے۔ آپ جو سوچتے ہیں وہ بن جاتے ہیں۔

مہاتما بدھ
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

اچھا سوچنا اور کسی اچھی بات کہنے والے کی مان لینا ایک ہی بات ہے۔

ہیروڈوٹس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

سب سے بڑی اچھائیاں وہ ہیں جن سے دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

احمقوں سے کبھی بحث مت کرو۔ وہ تمھیں گھسیٹ کر اپنی سطح پہ لے آئیں گے اور پھر تجربے سے تمھیں مات دے دیں گے!

مارک ٹوین
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

نام میں کیا رکھا ہے؟ جسے ہم گلاب کہتے ہیں اس کی خوشبو کسی اور نام سے بھی اتنی ہی پیاری ہو گی۔

ولیم شیکسپیئر
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

لوگ تقدیر کے نہیں، صرف اپنے ذہنوں کے قیدی ہوتے ہیں۔

فرینکلن روزویلٹ
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔