Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

طبیعت

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

جیسے نظر آنا چاہتے ہو، ویسے بن جاؤ۔

سقراط
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

لوگ کامیابی کو پسند کرتے ہیں مگر کامیاب لوگوں سے نفرت کرتے ہیں۔

کیرٹ ٹاپ
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ایک گھنٹے کے کھیل میں آپ کسی شخص کے بارے میں ایک سال کی گفتگو سے زیادہ جان سکتے ہیں۔

افلاطون
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ذہن سب کچھ ہے۔ آپ جو سوچتے ہیں وہ بن جاتے ہیں۔

مہاتما بدھ
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

پیسا پیسے کا بیج ہے۔ اور بعض اوقات پہلی کوڑی کمانا اگلے لاکھوں روپوں سے زیادہ دشوار ہوتا ہے۔

ژاں ژاک روسو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

جس نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی اس نے کسی نئی چیز کی کوشش ہی نہیں کی۔

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

لوگ تقدیر کے نہیں، صرف اپنے ذہنوں کے قیدی ہوتے ہیں۔

فرینکلن روزویلٹ
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

مہربانی ایسی زبان ہے جسے بہرے سن سکتے ہیں اور اندھے پڑھ سکتے ہیں۔

مارک ٹوین
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

امن ہو تو بیٹے اپنے باپوں کو دفن کرتے ہیں۔ جنگ ہو تو باپ اپنے بیٹوں کو۔

ہیروڈوٹس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔