Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

سیکھنا

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

میں سنتا ہوں تو جان لیتا ہوں۔ دیکھتا ہوں تو یاد رکھتا ہوں۔ کرتا ہوں تو سمجھ لیتا ہوں۔

کنفیوشس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

انسان بعض اوقات اپنے آپ سے بھی اتنا مختلف ہو جاتا ہے جتنا وہ دوسروں سے ہوتا ہے۔

لاروش فوکو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

مصروف زندگی کے بنجر پن سے ڈرو۔

سقراط
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

آخر میں ہم اپنے دشمنوں کے الفاظ نہیں بلکہ اپنے دوستوں کی خاموشی کو یاد کریں گے۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

آزادی کا راستہ آسان کہیں بھی نہیں۔ ہم میں سے بہتوں کو اپنی آرزوؤں کی منزل تک پہنچنے سے پہلے موت کے سایوں والی وادی سے بار بار گزرنا پڑے گا۔

نیلسن منڈیلا
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

جھوٹ کی ان گنت ترکیبیں ہیں مگر سچ ایک ہی قاعدے پر ہوتا ہے۔

ژاں ژاک روسو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔