Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

جمالیات

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

دنیا کی بہترین اور خوبصورت ترین چیزوں کو دیکھا یا چھوا نہیں جا سکتا۔ انھیں صرف آپ کا دل محسوس کر سکتا ہے۔

ہیلن کیلر
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

کوئی انسان اتنا اعلیٰ نہیں کہ دوسرے کا آقا بن جائے۔

ولیم مورس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

رتبہ اعزازات سمیٹنے کا نہیں بلکہ ان کے قابل ہونے کا نام ہے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

تمام دانش مندانہ سوچیں پہلے ہی سوچی جا چکی ہیں۔ جو ضروری ہے وہ صرف اس قدر ہے کہ ان پر دوبارہ غور کیا جائے۔

گوئٹے
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ہر سچائی تین مرحلوں سے گزرتی ہے: پہلے اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ پھر شدید مخالفت کی جاتی ہے۔ پھر اسے ایک بدیہی حقیقت کے طور پر تسلیم کر لیا جاتا ہے۔

آرتھر شوپنہاؤر
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

میرے پیچھے مت چلو؛ شاید میں رہنمائی نہ کر سکوں۔ میرے آگے مت چلو؛ شاید میں پیروی نہ کر سکوں۔ میرے ساتھ چلو اور میرے دوست ہو جاؤ۔

البرٹ کامیو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔