Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

بہتری

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

سب سے بڑی اچھائیاں وہ ہیں جن سے دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

یہ بات مت بھولو کہ زمین تمھارے ننگے پاؤں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمھارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں۔

خلیل جبران
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

نقص والا ہیرا بے عیب کنکر سے بہتر ہے۔

کنفیوشس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

آمر خود کو آزاد کر دیتے ہیں اور لوگوں کو غلام بنا لیتے ہیں۔

چارلی چپلن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ہر چیز اتنی سادہ کر دینی چاہیے جتنی ممکن ہو۔ مگر اس سے زیادہ سادہ نہیں!

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

سیاست میں حصہ نہ لینے کی ایک سزا یہ ہے کہ آخرِ کار آپ سے کمتر لوگ آپ پر راج کرنے لگتے ہیں۔

افلاطون
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔