Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

اعمال

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

سب سے بڑی اچھائیاں وہ ہیں جن سے دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ہم اپنے دکھ سکھ سہنے سے بہت پہلے کہیں ان کا انتخاب کر چکے ہوتے ہیں۔

خلیل جبران
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

انسان کا کردار ہی اس کا مقدر ہے۔

ہراقلیتوس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

ایمان دل میں موجود ایک نخلستان ہے جس تک سوچ کے قافلے کبھی نہیں پہنچ سکتے۔

خلیل جبران
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

تمام دانش مندانہ سوچیں پہلے ہی سوچی جا چکی ہیں۔ جو ضروری ہے وہ صرف اس قدر ہے کہ ان پر دوبارہ غور کیا جائے۔

گوئٹے
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے۔

واصف علی واصف
  • اقوالِ زریں
  • اردو اقوال

امن ہو تو بیٹے اپنے باپوں کو دفن کرتے ہیں۔ جنگ ہو تو باپ اپنے بیٹوں کو۔

ہیروڈوٹس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

جس پر تہمت لگائی جائے اسے دہرا گھاؤ لگتا ہے۔ ایک اس کی طرف سے جو تہمت لگاتا ہے اور دوسرا اس کی طرف سے جو اسے مان لیتا ہے۔

ہیروڈوٹس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔