ہم بہت زیادہ سوچتے ہیں اور بہت کم محسوس کرتے ہیں۔
اردو اقوالِ زریں
مشہور اور بہترین اقوالِ زریں
فہرست
صحیح معنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اس قابل ہونا پڑتا ہے کہ اپنے دکھ کے ساتھ کھیل سکیں!
- اقوالِ زریں
- اردو ترجمہ
- ربط
زندگی قریب سے دیکھی جائے تو ایک المیہ ہے، لیکن دور سے دیکھی جائے تو طربیہ۔
- اقوالِ زریں
- اردو ترجمہ
- ربط
ایمان دل میں موجود ایک نخلستان ہے جس تک سوچ کے قافلے کبھی نہیں پہنچ سکتے۔
- اقوالِ زریں
- اردو ترجمہ
- ربط
کسی شخص کے دل و دماغ کو سمجھنے کے لیے یہ مت دیکھو کہ وہ کیا حاصل کر چکا ہے بلکہ یہ کہ کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔
- اقوالِ زریں
- اردو ترجمہ
- ربط
یہ بات مت بھولو کہ زمین تمھارے ننگے پاؤں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمھارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں۔
- اقوالِ زریں
- اردو ترجمہ
- ربط
اقوالِ زریں
عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!
آپ کے لیے
زندگی قریب سے دیکھی جائے تو ایک المیہ ہے، لیکن دور سے دیکھی جائے تو طربیہ۔
- اقوالِ زریں
- اردو ترجمہ
- ربط