Skip to content
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
Menu
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

ترغیبی اقوال

مشہور اور بہترین اقوالِ زریں

فہرست

سب سے بڑی اچھائیاں وہ ہیں جن سے دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

رتبہ اعزازات سمیٹنے کا نہیں بلکہ ان کے قابل ہونے کا نام ہے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

حاضر جوابی مہذب گستاخی ہے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

جس کام کی ابتدا اچھی ہوئی وہ آدھا ہو گیا۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

امید جاگتی آنکھوں کا خواب ہے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

کوئی بڑا ذہن نہیں جس پر دیوانگی کا کچھ اثر نہ پایا جائے۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

اپنے دشمن کے لیے اتنی آگ نہ بھڑکاؤ کہ خود جھلس جاؤ۔

ولیم شیکسپیئر
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ایک خاموش زندگی کی یکسانیت اور تنہائی تخلیقی ذہن کو تحریک دیتی ہے۔

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ہر چیز اتنی سادہ کر دینی چاہیے جتنی ممکن ہو۔ مگر اس سے زیادہ سادہ نہیں!

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

جب ہم اپنی حدود کو تسلیم کر لیتے ہیں تو ان سے آگے نکل جاتے ہیں۔

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

رویے کی کمزوری کردار کی کمزوری بن جاتی ہے۔

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

زندگی کی مثال سائیکل چلانے کی سی ہے۔ توازن قائم رکھنے لیے آپ کو چلتے رہنا پڑتا ہے۔

البرٹ آئن سٹائن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
Page1 Page2 Page3 … Page5

اقوالِ زریں

عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!

آپ کے لیے

نقص والا ہیرا بے عیب کنکر سے بہتر ہے۔

کنفیوشس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

ہر کوئی مر جاتا ہے۔ لیکن ہر کوئی درحقیقت جیتا نہیں۔

ولیم والس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

حسن خدا کے ہاتھ کی لکھائی ہے۔

رالف والڈو ایمرسن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

آمر خود کو آزاد کر دیتے ہیں اور لوگوں کو غلام بنا لیتے ہیں۔

چارلی چپلن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

جب لوگ تجھے برا کہیں تو ایسے جی کہ کوئی ان پر یقین نہ کرے۔

افلاطون
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔